ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں دو افراد زخمی ہوگئے تفصیلات
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں دو افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق قریبی گاؤں میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر دو گروپوں میں جھگڑا ہوا ایک شخص زخمی ہو گیا روڈ حادثے میں ایک لڑکا موٹر سائیکل سے گرکر زخمی ہو گیا ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد THQ ہارون آباد شفٹ کر دیا