November 17, 2026

24 سالہ سعدیہ اور دس ماہ کی ردا ماں بیٹی دونوں مین ہول میں گرنے کے بعد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں

FB_IMG_1770008829683

‏24 سالہ سعدیہ اور دس ماہ کی ردا ماں بیٹی دونوں مین ہول میں گرنے کے بعد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں
اس واقعہ کے بعد CCPO لاہور بلال صدیق کمیانہ نے TV پر آ کر بولا کہ ہم فیملی کے خلاف پرچہ کاٹیں گے
سعدیہ کے شوہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا SHO زین اور SP بلال نے تشدد کیا گالیاں دیں اور بیوی پر گھٹیا الزامات لگاۓ اور سعدیہ کے شوہر کو ٹارچر کے زریعے یہ قبول کرنے پر زور دیا گیا کہ وہ تسلیم کریں کہ انہوں نے خود اپنی بیوی کو قتل کیا یا پھر وہ کسی رکشہ والے کیساتھ بھاگ گئیں
کیا SHO زین اور SP بلال یہ سب کچھ خود کر رہے تھے، بالکل نہیں
جب CCPO کیمرے کے سامنے فیملی پر پرچہ کاٹنے کی دھمکی دے رہا تھا تو پھر اس کے ماتحت وہی کریں گے جو حکم ملے گا لیکن CCPO کو ابھی تک کیوں نہیں ہٹایا گیاکہیں ایسا تو نہیں کہ مریم نواز نے CCPO کو حکم دیا تھا کہ آپ اس معاملے کو کوئی اور رنگ دو
بلال کمیانہ شریف خاندان کا پالتو ہے ضلے شاہ کی موت کو بھی بالکل مختلف رنگ دینے میں اس کا ہاتھ تھا جب ظلے شاہ کو شہید کیا گیا تو لاہور پولیس نے الزام لگایا کہ PTI کے لوگوں نے ظلے شاہ کو ہسپتال کے باہر پھینکا ہے
25 مئی کو PTI کے لوگوں پر اندھا دھند شیلنگ گاڑیوں کی توڑپھوڑ یاسمین راشد سمیت PTI کی باقی خواتین پر حملے میں بھی بلال کمیانہ ملوث ہے
اگر بلال کمیانہ کو اس کے عہدے سے فارغ نہیں کیا جاتا تو اس سے یہ تاثر لینا غلط نہ ہو گا کہ بلال کمیانہ کو مریم نواز کی طرف سے سارا ملبہ متاثرہ خاندان پر ڈالنے کا حکم تھا.
♥️♥️