لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے ) صوبائ ناٹک مقابلے میں خوشاب کے قابل فخر سپوت شاہد فاروق بنگی اور
لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے ) صوبائ ناٹک مقابلے میں خوشاب کے قابل فخر سپوت شاہد فاروق بنگی اور اس کی ٹیم کی پہلی پوزیشن ، عوامی سماجی تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کااظہار۔ خوشاب ٹیم کی اچھی پروفامس کی بدولت پروگرام ناٹک کمپٹیشن میں پورے پنجاب میں پہلی پوزیشن پر پورے سرگودھا ڈویژن کااعزازہے۔ واضح رہے کہ شاہد فاروق بنگی کا تعلق ضلع خوشاب کے گاوں پیلووینس سے ہے۔