November 17, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے تھانہ کٹھہ

IMG-20260201-WA0115

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے تھانہ کٹھہ سگھرال کا سرپرائز وزٹ کیا۔ اس دوران انہوں نے تھانے کے ریکارڈ کو چیک کیا اور حوالات بھی چیک کی. مزید یہ کہ انچارج تھانہ مہتمم کو ہدایت کی کہ وہ آنے والے سائلین کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آئیں اور موثر گشت کے ذریعے سے علاقے میں امن و امان کی فضا کو قائم رکھیں۔