November 17, 2026

ہارون اباد خبر شامل کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی رپورٹ کے مطابق وائٹل ٹی کمپنی کے ٹرانسپورٹ مینجر حاجی عبدالجبار

IMG-20260201-WA0114

ہارون اباد خبر شامل کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی رپورٹ کے مطابق
وائٹل ٹی کمپنی کے ٹرانسپورٹ مینجر حاجی عبدالجبار کہ بیٹے طاہر رسول اور طیب رسول رشتہ ادزواج میں منسلک ہو گئے شادی کی تقریب میں وائیٹل ٹی کمپنی کے وائیٹل چیف
میاں غلام مصطفی
ڈائریکٹر وائیٹل ٹی کمپنی میاں آصف ثناء
ڈائریکٹر محبوب احمد
منیجر ٹیکس برانچ محمود احمد
اکاوئٹنٹ غلام شبیر صابری
میاں ضیاء محمد اقبال
عبدالستار اور وائیٹل ٹی کمپنی کے ایمپلائز اور معززین شہر نے خصوصی شرکت کی۔
دعوت ولیمہ کا بہترین اہتمام نجی شادی ہال میں۔کیا گیا تھا ۔۔
آنے والے مہمانوں کا بہترین انداز میں استقبال کیا گیا آنے والے مہمانوں کا حاجی عبدالجبار نے شکریہ ادا کیا