نيشنل پريس کلب سامارو کے صدر ڈاکٹر ايم لال واگھانی کی جانب سے جاری کی گئی پريس رليز میں
نيشنل پريس کلب سامارو کے صدر ڈاکٹر ايم لال واگھانی کی جانب سے جاری کی گئی پريس رليز میں بتایا گیا ہے کہ مندرجہ ذیل ميمبران/کی جانب سے عھدیداران گلجی مل سورمانی .رانو مل ٻوچيا سابقہ نائب صدر عاقب خاصخيلی. نيشنل پريس کلب سامارو کے آئين اور رولز پر عمل نه کرنے،مسلسل غیر حاضری ۔کے ساث آئين کی کھلم کھلا خلسف ورزی کرنے بار بار وارننگ دینے کے باوجود عمل درآمد ۔ کرانا کے سبب ،اور مختلف جگہ پر بلک ميل کرنے اور نیشنل پریس کلب سامارو کے نام پر احساس پروگرام والوں اور دیگر معززین سےڈيمانڈ کرنے پر مجھے اور نیشنل پریس کلب سامارو کو بدنام کرنے اور معزز افراد کو تنگ کرنے پرنیشنل پريس ڪلب کے ميمبران کی رائے کے فيصلے کے بعد نيشنل پريس کلب سامارو سے ميمبرشپ اور عھدوں کيمو فوری طور ہر ختم کردیا گیاہے۔کیوں کہ نيشنل پریس کلب سامارو ایسی حرکتیں کرنے والوں کے خلاف شروع سے ہی خلاف ہے نيشنل پريس کلب سامارو کا وجود بهی فاؤنڈر ڈاکٹر ایم لال واگھانی وصدر نے علاقے کی عوام ۔بھلائی مظلوموں عوام کی آواز کی لئے وجود میں آئی ليکن ان کی حرکتیں نيشنل پريس ڪلب سامارو کو بدنام کرنے کی کوششیں کی گئیں جن کی وجہ سے مجبور ہوکر ان کو فارغ کردیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پوری باڈی کو فل فور ختم کردیا ہے بعد میں فورن نئی باڈی کا اعلان بہی جلد کیا جائے گا .کیوں کہ نيشنل پريس کلب سامارو کے منشور ث یہ نہیں کہ کسی سے کوئی بنا وجہ کوئی ڈیمانڈ يا بلہک ميل کریں
پريس رليز میں کہا ہے کہ ويو مذکوره ميمبران اور عھدیداران کا اب نيشنل پريس کلب سامارو سے کسی بهی قسم کا کوئی بهی تعلق نہیں ہے نہ ہی رہے گا اور نه ہی ان کی کسی بھی قسم کی خبریں، بيانات یا دیث سرگرمياں کا نيشنل پريس کلب سامارو سے کوئی واسطہ یا تعلق ہے۔
ڈاث ايم لال واگھانی فاؤنڈر و
صدر، نيشنل پريس کلب سامارو اور ان کی پوری ٹیم