November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سب انجینئر محمد ساجد نے کہا گورنمنٹ آف پنجاب، ڈپٹی کمشنر

Screenshot_2026-01-31_085402

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سب انجینئر محمد ساجد نے کہا گورنمنٹ آف پنجاب، ڈپٹی کمشنر بہاولنگر،کی طرف سے آمدہ ھدایات پر،اسسٹنٹ کمشنر ،ایڈمنسٹریٹر محمد عابد سرور ،چیف آفیسر محمد عمران وٹو ،میونسپل کمیٹی ھارون آباد کی سر براہی میں
میونسپل کمیٹی ھارون آباد کی طرف سے شہر بھر کے مختلف مقامات پر کھلے مین ھولز کونئے مین ھول کورز کے ساتھ کورنگ اور مرمت کی سپیشل مہم جاری ھے منجانب انتظامیہ میونسپل کمیٹی ھارون آباد