November 17, 2026

جیکب آباد ؛ دعاء نیوز۔۔۔ ملیریا سپروائزر سے غیر قانونی ڈی ای او بننے والے خدا بخش دایو اسپیسفک بجٹ کی رقم کو اپنی کرپشن کی نظر کرنا چاہتے ہیں۔

IMG-20260201-WA0065

جیکب آباد ؛ دعاء نیوز۔۔۔
ملیریا سپروائزر سے غیر قانونی ڈی ای او بننے والے خدا بخش دایو اسپیسفک بجٹ کی رقم کو اپنی کرپشن کی نظر کرنا چاہتے ہیں۔

سیکرٹری تعلیم سندھ کے احکامات کے مطابق 15 دن کے اندر شفاف طریقے سے سامان کی تقسیم کو اسکولوں میں یقینی نہ بنایا گیا تو ہم احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

اے ایس حفیظ جتوئی
ضلعی ممبر
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان HRCPx