ہارون آباد گل پلازہ سانحے نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
ہارون آباد
گل پلازہ سانحے نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی اور شفاف تحقیقات کے ذریعے ذمہ داران کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں سانحہ بھاٹی گیٹ پر انتظامیہ کی نااہلی پنجاب حکومت کی طرف سے غلط بریفنگ حقیقی وارث پر شدید پولیس تشدد اور اعلی افسران کی غفلت کی پرزور مذمت کرتے ہیں اس کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے ذمہ داران کو کڑی سزا دی جائے فیصل اباد میں چھوٹی بچی کا سیوریج کے پانی میں ڈوب کر انتقال کر جانا انتہائی تکلیف دے عمل ہے حکومت کو فرضی کاروائیوں اور کاغذی ایپریسیشن کی بجائے عوام کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات اٹھانا ہوں گے
ان خیالات کا اظہار سابق صدر چیمبر آف کامرس لاہور سینٹر ظفر اقبال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
سابق صدر چیمبر اف کامرس نے کہا بلوچستان میں فتنہ ہندوستان کے دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ہمارے قانون نافذ کرنے والے ادارے اعلی صلاحیتوں کے حامل وطن عزیز کی سلامتی استحکام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے جانوں کے نذرانے پیش