September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ کمالیہ۔ ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ

IMG-20260131-WA0247
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ کمالیہ۔ ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر عباس میلہ نے اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ اقرا ناصر کے ہمراہ غلہ منڈی کے باہر جاری بیوٹیفکیشن ورک کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔
ڈپٹی کمشنر نے جاری ترقیاتی و خوبصورتی کے کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا اور کام کے معیار، رفتار اور تکمیل کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق شہری علاقوں کو خوبصورت بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ اقرا ناصر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ غلہ منڈی کے باہر بیوٹیفکیشن کے کام تیزی سے جاری ہیں جن میں گرین بیلٹس، پینٹنگ اور دیگر تزئین و آرائش کے اقدامات شامل ہیں۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0