سکھر سندہ بیورو چیف ۔۔۔۔۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز ایچ ڈی چینل۔۔۔۔۔۔۔ سکھر سندہ خیرپور میں قومی کھیل ہاکی میں مداخلت برداشت نہیں کی جاۓگی۔اور من مانی نہیں کرنے دی جاۓ گی یہ بات سید ذاکر حسین زیدی صدر
سکھر سندہ
بیورو چیف ۔۔۔۔۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز ایچ ڈی چینل۔۔۔۔۔۔۔
سکھر سندہ
خیرپور میں قومی کھیل ہاکی میں مداخلت برداشت نہیں کی جاۓگی۔اور من مانی نہیں کرنے دی جاۓ گی یہ بات سید ذاکر حسین زیدی صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور میرس سندھ نے ایک ہنگامی پریس اسپورٹس بیان جاری کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور مئیر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صدر سندھ ہاکی ایسوسی ایشن اور لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے اکبر علی قائم خانی سیکرٹری جنرل سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کی سربراہی میں صوبہ سندھ میں ہاکی کی فروغ کے لئے اپنے فرائض انجام دے رہیں ہیں۔اور پاکستان ہاکی فیڈریشن اور سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے آئین میں کسی بھی قسم کی کو آرڈینٹر کی کوئی گنجائش نہیں ہے جب تک منتخب کردہ سندھ ہاکی ایسوسی ایشن موجود ہےاطلاع ہے کہ جونیئر ہاکی چیمپئن شپ سندھ ہاکی ٹیم کے لئے خیرپورسینٹر کے لیے بنائی جانے والی سیلیکشن کمیٹی میں وہ لوگ شامل کیے گئے ہیں جنہوں نے ایک بھی قومی ہاکی چیمپین شپ نیہں کھیلی میں اس وقت ان سب سے سینیئر ہوں اور قومی کھیل کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہےاور سندھ کی ہاکی کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نئے آنے والے ٹیلنٹ کو نقصان پہنچایا جارہا ہے1954میں خیرپور ریاست کے دور میں جرمن کی ٹیم میچ کھیلنے آئی تھی اوراسی طرح 1994میں سکھر ڈویژن میں قازقستان کی ہاکی ٹیم کے خلاف میں نے خود میچ کھیلا تھا اور میں وائیس کیپٹن تھا میرے علم میں یہ بات آئی ہے کہ ہاکی ٹرائیلز کے 20بیسں سے30تیسں کھلاڑی تھے اور خیرپور کے 15پندرہ کھلاڑی تھے اور باقی جن ضعلوں میں کوئی ہاکی نہ ہونے کے برابر ہے اور یہ ووٹ پکا کرنےلیے 2026 کے الیکشن لیے کھڑے کیے گئے ہیں اور میں اس قسم کے ہاکی میں تباہی اور دھڑے بندی کرانے کے اقدام کی مزمت کرتا ہوں جبکہ میں سندہ کے ٹیلنٹ پر کوئی سمجھوتا نہیں کروںگا میں صدر پاکستان آصف علی زرداری ۔وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف ۔وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ گورنر سندھ ۔وزیراعلی سندھ۔صوبائی وزیر کھیل حکومت سندھ ۔صوبائی سیکرٹری کھیل حکومت سندھ ۔پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن ۔سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن ۔حکومت وقت کےاعلی حکام فوراً ایکش لیں۔ اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے ۔