بیو رو چیف و ہا ڑ ی میلسی سے عامر حسین قریشی اسپیشل برانچ کرم پور کے آفسیر جاوید حسین کی
بیو رو چیف و ہا ڑ ی میلسی سے عامر حسین قریشی
اسپیشل برانچ کرم پور کے آفسیر جاوید حسین کی نشاندھی پر پولیس تھانہ کرم پور کی کاروائی سینکٹروں کلوگرام مضر صحت گوشت برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ مدینہ ٹاؤن میلسی کا رہائشی ماجد شیخ بیمار جانور کو ذبح کرکے ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کیلئے جارہا ہے جس پر پولیس تھانہ کرم پور کی ٹیم نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم ماجد شیخ کو گرفتار کرلیا جو ذبح شدہ بدبو سینکٹروں کلو گرام مضر صحت ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کیلئے جارہا تھا پولیس نے ویٹرنری آفسیر کو موقع پر طلب کرکے گوشت کے مضر صحت ہونے کی تصدیق کرکے گوشت کو تلف کردیا جبکہ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا کاروائی میں ایس ایچ او تھانہ کرم پور ملک زمان لیاقت اور ان کی ٹیم نے حصہ لیا