*عوام سے جڑی قیادت، خضدار کی اصل طاقت۔* * *_میر یونس عزیز زہری_*
*عوام سے جڑی قیادت، خضدار کی اصل طاقت۔*
* *_میر یونس عزیز زہری_*
*ایم پی اے خضدار میر جھالاوان میر یونس عزیز زہری ان سیاستدانوں میں سے نہیں جو ووٹ لے کر ایوانوں تک محدود ہو جائیں۔ وہ ہر مہینے خضدار میں موجود رہتے ہیں، عوام کے درمیان بیٹھتے ہیں، ان کی بات سنتے ہیں اور ان کے مسائل کو اپنی سیاست کا مرکز بناتے ہیں یہی وجہ ہے کہ خضدار کے گلی کوچوں میں ان کا نام اعتماد کے ساتھ لیا جاتا ہے چاہے شہر کے مسائل ہوں یا دور دراز علاقوں کی مشکلات، میر یونس عزیز زہری خود موجود ہو کر عوام کو یہ احساس دلاتے ہیں کہ ان کا نمائندہ ان کے ساتھ ہے، ان کی آواز بن کر کھڑا ہے۔یہ سیاست نہیں، یہ عوام سے وفا ہے۔یہ وعدے نہیں، عملی رابطہ ہے۔ایم پی اے خضدار میر یونس عزیز زہری صرف اسمبلی تک محدود سیاست پر یقین نہیں رکھتے، بلکہ وہ ہر مہینے باقاعدگی کے ساتھ خضدار میں چند دن گزارتے ہیں۔ عوام کے درمیان موجود رہنا، ان سے براہِ راست ملاقات کرنا اور ان کے مسائل خود سننا ان کی سیاست کا نمایاں وصف ہے۔گلی محلوں سے لے کر دور دراز علاقوں تک، میر یونس عزیز زہری عوام کے دکھ درد کو سمجھتے ہیں اور ان کے حل کے لیے سنجیدہ کوششیں کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ خضدار کے عوام انہیں ایک نمائندہ نہیں بلکہ اپنا ہمدرد اور محافظ سمجھتے ہیں۔عوام سے جڑا رہنے والا یہی انداز، میر یونس عزیز زہری کو ایک مضبوط،بااعتماد اور عوام دوست ایم پی اے بناتا ہے۔میر یونس عزیز زہری کے یہی کردار کی وجہ سے عوام کے دلوں میں ان کی عزت اور محبت مزید بڑھتی جارہی ہے اور وہ مسلسل دو بار خضدار کے ایم پی اے بننے میں کامیاب ہوچکے ہیں*