*(خضدار/29جنوری،2026): بی ایف اے ڈویژنل ٹیم کی رات گئے مین آر سی ڈی شاہراہ خضدار میں موجود مختلف فوڈ پوائنٹس کی انسپیکشن!*
*(خضدار/29جنوری،2026): بی ایف اے ڈویژنل ٹیم کی رات گئے مین آر سی ڈی شاہراہ خضدار میں موجود مختلف فوڈ پوائنٹس کی انسپیکشن!*
*2 ریسٹورنٹس، 3 جنرل اسٹورز اور 2 نان شاپس جرمانہ جبکہ 11 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری۔۔۔۔*
*جرمانہ کردہ ریسٹورنٹس اور نان شاپس کے خلاف صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کہ، کچن ایریا میں گندگی و کھلے کوڑے دانوں کی موجودگی، سالن اور ابلا ہوا دودھ کو براہ راست کھلا گرد و غبار میں رکھنے، مصالحوں میں پابندی عائد چائنیز نمک کی ملاوٹ، آٹے پیڑے کا مقررہ وزن سے کم وزن ہونے پر ایکشن جبکہ جنرل اسٹورز سے ایکسپائرڈ بسکٹس، مصالحے، مشروبات برآمد ہونے پر ایکشن لیا گیا علاوہ ازیں 11 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔۔*