گرینڈ الائنس ضلع خضدار کے چیئرمین جی ٹی اے رئیس علی حیدر مینگل اور سینئر رہنما سجاد زیب حسنی نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گزشتہ روز رضاکارانہ گرفتاری پیش کر دی۔
گرینڈ الائنس ضلع خضدار کے چیئرمین جی ٹی اے رئیس علی حیدر مینگل اور سینئر رہنما سجاد زیب حسنی نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گزشتہ روز رضاکارانہ گرفتاری پیش کر دی۔
اپنے حقوق اور آئینی مطالبات کے لیے جدوجہد کرنے والے ان قائدین کے حوصلے اور عزم کو سلام۔ ہمیں اپنے رہنماؤں پر فخر ہے جو ہر مشکل گھڑی میں کارکنان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام قائدین اور کارکنان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور حق و انصاف کی اس جدوجہد میں سرخرو کرے۔