October 16, 2026

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) لیڈیز کلب جناح باغ میں خواتین کی سالانہ میٹنگ کا اہتمام کیا گیا

IMG-20260130-WA0253

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) لیڈیز کلب جناح باغ میں خواتین کی سالانہ میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ جس کی صدارت ڈاکٹر پروین خان نے کی اور عنبرین فاروق نے کی. اس میٹنگ میں عنبرین فاروق کو اگلے الیکشن کے لیے منتخب کیا گیا اور اس میں شامل تمام خواتین نے اس بات کی تائید بھی کی جن میں صفیہ اسحاق ، مسرت کلانچوی فرزانہ بٹ. شفق مصطفی. امنہ شیخ، محترمہ فارینہ اور دیگر خواتین شامل تھیں. شرکاءے میٹنگ کی چائے اور دیگر لوازمات سے تواضع کی گئی اور آخر پر خصوصی دعا بھی کرائی گئ.