*جڑانوالہ/پولیس کا خواتین پر دھاوا گن کے بٹ سے تشدد،کپڑے پھاڑ دیے،ہسپتال عملہ کا میڈیکولیگل دینے سے انکار۔*
*جڑانوالہ/پولیس کا خواتین پر دھاوا گن کے بٹ سے تشدد،کپڑے پھاڑ دیے،ہسپتال عملہ کا میڈیکولیگل دینے سے انکار۔*
جڑانوالہ:ایس ایچ او تھانہ روڈالہ اعجاز ڈار کا 274گ ب میں صغراں بی بی کے گھر دھاوا بیٹی سمیت تین خواتین زخمی۔
جڑانوالہ: پولیس پارٹی نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر کا دروازہ توڑ دیا،اہلخانہ
جڑانوالہ:25 پولیس اہلکاروں نے گھر میں داخل ہوتے ہی گالم گلوچ اور تشدد شروع کر دیا،صغراں بی بی
جڑانوالہ:تشدد سے تین خواتین غلام فاطمہ،صغراں بی بی اور عظیم سلطانہ شامل ہیں۔
جڑانوالہ:پولیس بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتی رہی،کپڑے پھاڑ دئیے،گن کا بٹ لگنےسے خاتون کا سر پھٹ گیا۔
جڑانوالہ:چار سال قبل بکرا چوری کے مقدمہ میں بری ہونے کے باوجود پولیس نے ہلہ بولا،صغراں بی بی
جڑانوالہ: ابراہیمASI،احمد یار لوناASI اور بلال احمد کاکڑ نے دروازہ توڑا۔متاثرین
جڑانوالہ:ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال جڑانوالہ نے متاثرین کو میڈیکولیگل دینے سے صاف انکار کردیا،صغراں بی بی
جڑانوالہ….پولیس کے خلاف میڈیکولیگل فیصل آباد سے جاری کیا جاتا ہے…ایم ایس
جڑانوالہ: متاثرہ خاندان نے سی پی او فیصل آباد اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے انصاف کا مطالبہ کردیا۔