فیصل آباد تھانہ ماموں کانجن میں تعینات پولیس اہلکار کی موبائل شاپ پر گالم گلوج کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ
فیصل آباد
تھانہ ماموں کانجن میں تعینات پولیس اہلکار کی موبائل شاپ پر گالم گلوج کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ
فیصل آباد
سی پی او کامران عادل کا وائرل ویڈیو کا نوٹس
فیصل آباد
سی پی او کامران عادل کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز راناعبد الوہاب نے ڈرائیور کانسٹیبل شہزاد حبیب کو معطل کردیا
فیصل آباد
ایس پی صدر ڈویژن کو انکوائری کرکے رپوٹ پیش کرنے کی ہدایت
فیصل آباد
عوام کے ساتھ ناروا رویہ قطعن برداشت نہیں کیا جائے گا سی ہی او کامران عادل
ترجمان
فیصل آباد پولیس