November 28, 2026

سابق وفاقی وزیر انور سیف اللہ خان کا چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ کو ٹیلیفون رابطہ۔

IMG-20260126-WA0210

سابق وفاقی وزیر انور سیف اللہ خان کا چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ کو ٹیلیفون رابطہ۔

شہاب علی شاہ کے ہمشیرہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وفاقی وزیر سلیم سیف اللہ خان ،انور سیف اللہ خان اور ہمایون سیف اللہ خان نے شہاب علی شاہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کے ہمشیرہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اور مرحومہ کے بھائی شہاب علی شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔تعزیتی بیان میں سیف اللہ برادران نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے۔