بہاولنگر: تھانہ فقیر والی کی حدود میں اڑھائی ماہ قبل ہونے والے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: تھانہ فقیر والی کی حدود میں اڑھائی ماہ قبل ہونے والے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے کاروائی کرتے ہوے ملزم کو گرفتار کر لیا، آلہ قتل پسٹل برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: مقتول کے ورثاء کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او
بہاولنگر: ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر