October 28, 2026

فیصل آباد (رانا عامر جاوید سے )۔وزیراطلاعات وثفاقت پنجاب/انچارج انتظامات برائے عید میلاد النبی عظمی زاہد بخاری کا فیصل آباد کا دورہ سی پی او کامران عادل اجلاس میں بریفنگ تفصیلات کے مطابق

20240910_173008

فیصل آباد (رانا عامر جاوید سے )۔وزیراطلاعات وثفاقت پنجاب/انچارج انتظامات برائے عید میلاد النبی عظمی زاہد بخاری کا فیصل آباد کا دورہ سی پی او کامران عادل اجلاس میں بریفنگ تفصیلات کے مطابق
۔ڈپٹی کمشنر آفس میں عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جلوسوں ومحافل میلاد کے انتظامات پر بریفنگ
رکن صوبائی اسمبلی/پارلیمانی سیکرٹری میڈم شازیہ رضوان بھی ہمراہ تھیں
سی پی او کامران عادل کی عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے بریفنگ۔
12رپیع الاول کے دن ٹریفک کی روانی کے لیے جامعہ ٹریفک پلان مرتب کرکے اضافی نفری کو تعینات کیا گیاہے سی پی او کامران عادل
شہر بھر کے داخلی اور خارجی راستوں پر خصوصی ناکہ جات لگائے جائیں گے سی پی او
اے اور بی کیٹیگری کے جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے الگ الگ ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں سی پی او
فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی کڑی نگرانی کی جائے گی
12ربیع الاول کے دن چیمپئن کرکٹ کپ کا ہونے والے میچ کا شیڈول تبدیل ہونا چاہیے تاکہ جلوسوں کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنایا جاسکے
۔غلام محمد آباد اور جھنگ بازار کے جلوسوں کے لئے سیکیورٹی کےاضافی انتظامات کئے گئے ہیں
۔پولیس اور انتظامیہ کے تعاون سے امن و امان کی مثالی فضا برقرار رکھی جائے گی۔ سی پی او کامران عادل