فیصل آباد :۔ علاقہ تھانہ سرگودھا روڈ میں ڈولفن اہلکاروں کا شہری پر تشدد کرنے کا معاملہ
فیصل آباد :۔ علاقہ تھانہ سرگودھا روڈ میں ڈولفن اہلکاروں کا شہری پر تشدد کرنے کا معاملہ
فیصل آباد :۔ سٹی پولیس آفیسر کامران عادل کا واقعہ کا نوٹس
فیصل آباد :۔ ایس ایس پی آپریشنزرانا عبدالوھاب کو واقعہ کی انکوائری کا حکم
فیصل آباد :۔ ایس ایس پی آپریشنزکا واقعہ میں ملوث اہلکاروں کو قصوروار پا کر ملازمین کے خلاف مقدمہ کے اندراج اورگرفتار ی کا تحرک ۔
فیصل آباد؛ – قصور وار ملازمین کو اندراج مقدمہ کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔
فیصل آباد :۔ کسی کو بھی اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کی اجازت نہ ہے ۔سٹی پولیس آفیسر
ترجمان سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد