ارائیں کمیونٹی ہارون اباد کی تقریب حلف برداری میں چیئرمین میاں مطیع الرحمن کی شرکت
ارائیں کمیونٹی ہارون اباد کی تقریب حلف برداری میں چیئرمین میاں مطیع الرحمن کی شرکت
ہارون آباد (حافظ ثاقب محمود) ارائیں کمیونٹی رجسٹرڈ پاکسان ہارون اباد کی تقریب حلف برداری میں چیئرمین میاں مطیع الرحمن اور مرکزی قیادت چوہدری طارق نیاز آرائیں مرکزی صدر پنجاب عاصم ایاز آرائیں سابقہ کوآرڈینیٹر گونر پنجاب حاجی دیوان محمد نائب صدر پنجاب میاں فیض آرائیں نائب صدر پنجاب میاں مظہر فرید آرائیں مرکزی سیکرٹری فنانس میاں وقاص آرائیں ڈپٹی سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر شاہد ستار ارائیں مرکزی سیکرٹری نشر و اشاعت اور میاں وحید ارشد آرائیں نےشرکت کی ضلع بہاول نگر منچن آباد اور اوکاڑہ عارف والا ٹوبہ ٹیک سنگھ بہاولپور حاصل پور چشتیاں فورٹ عباس کی آرائیں کمیونٹی کے دوستوں نے بھرپور شرکت کی اور ھارون آباد کی آرائیں کمیونٹی سے میاں مطیع الرحمن حلف لیا حلف برداری میں
آرائیں برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی
معزز مہمان گرامی کے بعد میاں مطیع الرحمن نے اپنی برادری سے خطاب کیا اور پوری آرائیں برادری سے یہ عہد لیا کہ آرائیں پورے پاکستان میں ایک خاندان کی طرح ھیں بلکہ پوری دنیامیں ھم ایک ھیں. میاں عبدالواحد صاحب مرکزی جنرل سیکٹری حاجی محمدافضل اراٸیں ناٸب صدر پنجاب مہر فقیر محمد اراٸیں فنانس سیکرٹری پنجاب چودھری نثار احمد اراٸیں
ضلعی سرپرست چودھری عبید الرحمان اراٸیں تحصیل سرپرست اعلی چوھدری سلمان کاشف گوھیر آرائیں سیکرٹری نشر و اشاعت آرائیں کمیونٹی