ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ڈی آئی جی غازی محمد صلاح الدین ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور کا دورہ
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ڈی آئی جی غازی محمد صلاح الدین ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور کا دورہ
آر پی او غازی صلاح الدین نے سرکل ہارون آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اس موقع پر ڈی پی او کامران اصغر، ایس پی انویسٹیگیشن اور ایس ڈی پی او ظہور احمد ایس ایچ او تھانہ سٹی جاوید اقبال جوئیہ ایس ایچ او تھانہ صدر ایس ایچ او تھانہ فقیروالی اسپیشل برانچ سکیورٹی برانچ کے اہلکار بھی موجود تھے ، آر پی او نے کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سن کر فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے حل طلب معاملات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کیا جائے، انصاف عوام کی دہلیز پر مہیا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں، آر پی او غازی صلاح الدین آر پی او نے کمیونٹی انگیجمٹ کے تحت ممبران امن کمیٹی و ممبران میثاق کمیٹی، انجمن تاجران فلاحی اتحاد تنظیم جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون اوردیگر میڈیا نمائندگان سے ملاقات کی، عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر