google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
78

اداکار ادیب جنکا پورا نام مُظفر ادیب تھا انہوں نے دوسری شادی اداکارہ تانی بیگم سے کی تھی اور پتہ نی کیوں گھر بھی اُسکے نام کر دیا تھا پھر تانی بیگم نے

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اداکار ادیب جنکا پورا نام مُظفر ادیب تھا انہوں نے دوسری شادی اداکارہ تانی بیگم سے کی تھی اور پتہ نی کیوں گھر بھی اُسکے نام کر دیا تھا پھر تانی بیگم نے ادیب صاحب کو دن میں تارے دِکھا دئیے تھے وہ اُنکی کوٹھی،کار فروخت کرکے رفو چکر ہوگئیں اور ادیب صاحب کا آخری وقت انتہائی کسمپرسی میں گُزرا،حالت بیماری میں کوئی اُنکو پوچھنے والا نہ تھا انکا ایک بیٹا تھا مگر اسکا دماغی توازن ٹھیک نہیں تھا اور یوں وہ اپنوں کی محبت کو ترستے ہُوئے اس دارِ فانی سے رخصت ہوگئے تھے اللہ پاک اُنکے درجات بلند فرمائیں۔۔۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں