October 12, 2026

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) آر پی او سرگودھا رینج محمد شہزاد آصف خان سے ایس پی محمدمنیر بدر نے ملاقات کی. اس موقع پر آر پی او نے ان کی

IMG-20260124-WA0242

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) آر پی او سرگودھا رینج محمد شہزاد آصف خان سے ایس پی محمدمنیر بدر نے ملاقات کی. اس موقع پر آر پی او نے ان کی میانوالی پولیس کے لیے دی گئی خدمات کو سراہا اور آئندہ جائے تعیناتی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا.
واضح رہے کہ ایس پی محمدمنیر بدر کا تبادلہ ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی سے بطور ایڈیشنل ایس پی صدر ڈویژن ملتان عمل میں لایا گیا ہے۔