کہیں نہیں لکھا کہ عام انتخابات سے قبل کوئی لسٹ دی جائے،وکیل فیصل صدیقی
مخصوص نشستوں کیلئے ترمیم شدہ شیڈیول بھی دیا جاسکتا ہے،وکیل فیصل صدیقی
آزاد امیدوار کسی جماعت میں شامل ہوتے ہیں تو انکی فہرست بعد میں دی جاسکتی ہے،وکیل فیصل صدیقی
آپ کے مفروضے کو مان لیں تو ایک نیا نظام آجائے گا،چیف جسٹس پاکستان
پی ٹی آئی نے خود اپنا قتل کیا ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی