109

📍‏کیا ہم آئین کے نیچرل معنی کو نظر انداز کردیں، چیف جسٹس پاکستان

📍‏کیا ہم آئین کے نیچرل معنی کو نظر انداز کردیں، چیف جسٹس پاکستان

ہم ایسا کیوں کریں؟ چیف جسٹس پاکستان

اصل معاملہ آئینی شقوں کے مقصد کا ہے، وکیل سنی اتحاد کونسل

جنھوں نے الیکشن لڑنے کی زخمت ہی نہیں کی انھیں کیوں مخصوص نشستیں دی جائیں، جسٹس جمال خان مندوخیل

آپ کے دلائل سے تو آئین میں دیے گئے الفاظ ہی غیر موثر ہو جائیں گے، جسٹس عرفان سعادت خان

سنی اتحاد کونسل تو پولیٹیکل پارٹی ہی نہیں ہے، جسٹس عرفان سعادت خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں