122

*‏لاہور ہائیکورٹ میں صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری کو روکنے کیلئے دائر اعتراضی درخواست سماعت*

*‏لاہور ہائیکورٹ میں صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری کو روکنے کیلئے دائر اعتراضی درخواست سماعت*

*عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو نظر بندی کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کی ہداہت کردی*

*درخواست ضم جاوید نے خود کیوں دائر نہیں کی، جسٹس شہباز رضوی*

*ہمیں صنم جاوید تک رسائی نہیں دی جا رہی، وکیل*

*عدالت نے سرکاری وکیل کو اس پوائنٹ پر ہدایات لیکر کل پیش ہونے کی ہدایت کردی*

*جسٹس سید شہباز رضوی نے صنم جاوید کے والد جاوید خان کی درخواست پر سماعت کی*

*صنم جاوید کسی مقدمہ میں نامزد نہیں، نامعلوم کی بنیاد پر گرفتاری ڈال دی جاتی ہے، موقف*

*صنم جاوید کیخلاف درج مقدمات نامزد اور نامعلوم دونوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے، استدعا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں