October 25, 2026

بہاولنگر: تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں قتل کا معاملہ

IMG-20261024-WA0024

بہاولنگر: تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں قتل کا معاملہ

بہاولنگر: ڈی پی او کا نوٹس، ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لیا، مزید قانونی کارروائی جاری، ترجمان پولیس

بہاولنگر: متاثرین کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او

بہاولنگر: ملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران

ترجمان پولیس بہاولنگر