October 22, 2026

و ہا ڑ ی میلسی (بیو رو چیف )محکمہ صحت کی جانب سے ڈاکٹرز کے تبادلوں و تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں، جس کے مطابق ڈاکٹر احمد فراز کو

Screenshot_2026-01-23_170339

و ہا ڑ ی میلسی (بیو رو چیف )محکمہ صحت کی جانب سے ڈاکٹرز کے تبادلوں و تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں، جس کے مطابق ڈاکٹر احمد فراز کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میلسی کو اے پی ایم او تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ اُن کے بھائی احمد نواز کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال وہاڑی میں ایم ایس مقرر کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں تعیناتیوں کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ڈاکٹر احمد فراز ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال وہاڑی میں بطور ایم ایس خدمات انجام دے رہے تھے۔