October 22, 2026

بیرسٹر امجد ملک سے رکن پنجاب اسمبلی و چیئرپرسن پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی طارق سبحانی کی ملاقات۔

IMG-20261022-WA0023

بیرسٹر امجد ملک سے رکن پنجاب اسمبلی و چیئرپرسن پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی طارق سبحانی کی ملاقات۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صوبائی وزیر و وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک سے رکن پنجاب اسمبلی و چیئرپرسن پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی طارق سبحانی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔بیرسٹر امجد ملک نے برطانیہ میں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے پائلٹ پراجیکٹ کے آغاز کو سراہا اور اس اقدام میں تعاون پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا شکریہ ادا کیا۔