لالچ بری بلا ہے : دو روز قبل میانوالی میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ : پولیس نے 24 گھنٹوں میں ق۔ت۔ل میں ملوث بیوی کو گرفتار کر لیا ۔۔۔۔۔ تفصیلات
لالچ بری بلا ہے : دو روز قبل میانوالی میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ : پولیس نے 24 گھنٹوں میں ق۔ت۔ل میں ملوث بیوی کو گرفتار کر لیا ۔۔۔۔۔ تفصیلات کےمطابق دو روز قبل تھانہ صدر کی حدود میں ق۔ت۔ل کا ایک واقعہ پیش آیا جسے مق۔تول کے لواحقین ڈ۔کیتی قرار دے رہے تھے ، لیکن اندر کی کہانی تو کچھ اور نکلی ، میاں بیوی کے پاس مق۔تول کے والد کے کچھ پیسے بطور امانت پڑے تھے ۔ انہوں نے ایک پلان بنایا اور پیسے ہڑپ کرنے کا سوچا ۔ پولیس نے جب واقعہ کی تفتیش کی تو پتہ چلا کہ بیوی نے خود شوہر کو گو۔لی ماری ہے جو شوہر کا ہی پلان تھا ، شوہر نے بیوی کو خود کہا کہ مجھے بازو میں گو۔لی مارنا لیکن بیوی کا نشانہ چوک گیا اور گو۔لی سیدھی سینے میں جالگی ۔ بیوی نے سب کچھ تسلیم کر لیا ۔ڈی پی او میانوالی خود اعلیٰ افسران کے ہمراہ اس مقدمہ میں پوچھ گچھ کرتے رہے ، کئی گھنٹے تک تفتیش ہوئی بغیر کسی مارپیٹ کے ملزمہ نے خود روتے ہوئے اپنی غلطی قبول کر لی