October 22, 2026

غزہ امن بورڈ میں سنگین خطرات کی نشانیاں دیکھ رہے ہیں۔نائب وزیر اعظم آئرلینڈ

IMG-20260123-WA0177

غزہ امن بورڈ میں سنگین خطرات کی نشانیاں دیکھ رہے ہیں۔نائب وزیر اعظم آئرلینڈ

ہمیں امن بورڈ میں شامل ہونے کی صورت حال نظر نہیں ارہی۔وزیر اعظم سائمن ہیرس

آئرلینڈ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ائرلینڈ نے غزہ امن بورڈ سے متعلق شدید تحفظات کا اظہار کردیا۔ آئرلینڈ کے نائب وزیر اعظم سائمن ہیرس نے کہا کہ وہ ٹرمپ امن بورڈ میں سنگین خطرات کی نشانیاں دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دستخط کی تقریب میں جو دیکھا وہ ابتدائی امن بورڈ منصوبے سے مختلف ہے۔ اقوام متحدہ نے جس منصوبے کی توثیق کی، اس میں غزہ امن منصوبے کی نگرانی کے لیے بورڈ بنانا تھا لیکن اب کی تجاویز میں غزہ کا ذکر بھی نہیں اور پیوٹن کی شمولیت بھی ہے۔آئرلینڈ کے نائب وزیر اعظم سائمن ہیرس نے کہاکہ ہمیں امن بورڈ میں شامل ہونے کی صورت حال نظر نہیں آرہی۔