November 28, 2026

میلسی (بیو رو چیف )میلسی گورئمنٹ ایلیمنٹری سکول شاہ پور ثانی میں سرکاری درخت چوری کا سلسلہ جاری، ذرائع کے مطابق گورئمنٹ ایلیمنٹری

IMG-20260122-WA0224

میلسی (بیو رو چیف )میلسی گورئمنٹ ایلیمنٹری سکول شاہ پور ثانی میں سرکاری درخت چوری کا سلسلہ جاری، ذرائع کے مطابق گورئمنٹ ایلیمنٹری سکول شاہ پور ثانی کے پرنسپل نے علاقے کے دیگر لوگوں کے ساتھ ملکر ایک خود ساختہ کمیٹی بنائی ہے جو درخت چوری کرکے لاکھوں روپے میں فروخت کررہے ہیں قیمتی درختوں کی چوری اور فضائی آلودگی میں اضافہ پر شہریوں میں تشویش کی لہر پائی گئی ہے اہلیان علاقہ نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے