November 28, 2026

کمالیہ: افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کا اچانک دورہ کیا

IMG-20260122-WA0218

کمالیہ: افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ
اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر ایڈمن آفیسر ٹی ایچ کیو ہسپتال علی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف وارڈز، ایمرجنسی اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا، جبکہ مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور صفائی کے انتظامات کا بھی معائنہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔