October 29, 2026

عثمان قادر جو کہ پاکستانی لیجینڈری کرکٹر عبد القادر کے بیٹے ہیں ۔انہوں نے اپنے گھر والوں کے خلاف جا کر سٹیج ڈانسر صوبیہ خان سے 2018 میں شادی کی

FB_IMG_1768965818666

عثمان قادر جو کہ پاکستانی لیجینڈری کرکٹر عبد القادر کے بیٹے ہیں ۔انہوں نے اپنے گھر والوں کے خلاف جا کر سٹیج ڈانسر صوبیہ خان سے 2018 میں شادی کی صوبیہ نے بھی سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوۓ سٹیج کو بلکل ترک کردیا اور دوبارہ کبھی سٹیج پر نظر نہیں آئیں۔
پاکستای معاشرہ جو کہ پدرشاہی نظام پر رائج ہے ۔وہ مردوں کی سوچ بناتا ہے کہ چاہے وہ خود کتنا ہی بد کردار کیوں نہ ہو لیکن وہ ایک سٹیج ڈانسر یا کسی طوائف سے کبھی نکاح نہیں کرے گا ۔ایسے مرد لاکھوں میں ایک ہوتے ہیں جو کسی عورت کے سیاہ ماضی کے ساتھ اسے قبول کریں ۔ایسی عورت جو غیر مردوں کے سامنے ڈانس کرے ۔ایسی عورت کو مرد رکھیل تو ضرور بنانا چاہے گا لیکن اسکے ساتھ شادی کبھی نہیں کرے گا ۔**
# **یہ تو اللہ پاک کا کرم ہے جو وہ کسی بھی مرد کو ہدایت عطا کرتا ہے کہ وہ باقی مردوں کی طرح ایسی خواتین کو استعمال کرنیکے بجائے اسکے ساتھ نکاح کر لیتے ہیں اور ۔ایسے مرد یقیناً نایاب ہیں اللہ پاک دونوں کی جوڑی کو تا حیات سلامت اور خوش رکھے اور اسے ایک اچھی مثال بناۓ: آمین۔۔۔**