سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا رینج محمدشہزاد آصف خان مورخہ21.01.2026 بروز بدھ بوقت 11.00 بجے دن
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا رینج محمدشہزاد آصف خان مورخہ21.01.2026 بروز بدھ بوقت 11.00 بجے دن بمقام تھانہ دلیوالہ ضلع بھکر کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔
اگر کسی کا پولیس سے متعلق کوئی مسئلہ ہو تو براہ راست ملاقات کر کے بیان کر سکتا ہے۔ دریں اثناء عوامی سماجی حلقوں نے آر پی او سرگودھا کی طرف سے کھلی کچہریوں کے انعقاد کو عوام دوست اقدام قرار دیتے ہوءے کہا ہے کہ ان کھلی کچہریوں کے انعقاد سے عوام کے مسائل مقامی سطح پر حل ہوتے ہیں جس سے انہیں بہت ریلیف ملتاہے ۔