October 29, 2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف پیرمحل ۔ منشیات فروشوں کے خلاف نہ رکنے والا کریک ڈاوٴن بھر پور طریقے سے جاری

IMG-20260121-WA0140

ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف
پیرمحل ۔ منشیات فروشوں کے خلاف نہ رکنے والا کریک ڈاوٴن بھر پور طریقے سے جاری

پیرمحل ایس ایچ او وسیم اسلم گورائیہ کے زیر نگرانی ملک عمران انجم ASI کی دوران گشت مخبر کی اطلاح پر ریحان کاٹن فیکٹری کے قریب بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

پیرمحل ۔ ملزم کی شناخت عثمان عرف شانی ولد اکرم قوم۔مسلم شیخ سکنہ خانجوان سے ہوئی ملزم کے قبضے سے ایک کلو 200 گرام چرس برآمد ملزم کے خلاف 9c مقدمہ درج ملزم کو پابند سلاسس کردیا گیا