خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) انسپکٹر پنجاب پولیس خوشاب حاجی ملک خالد محمود اعوان عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن عزیز واپس پہنچ گئے
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) انسپکٹر پنجاب پولیس خوشاب حاجی ملک خالد محمود اعوان عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن عزیز واپس پہنچ گئے ۔ دریں اثناء یہ عظیم سعادت حاصل کرنے پر حاجی ملک محمد خالد محمود اعوان کو سینیئر صحافیوں ایم نور دین، سیٹھ ثمر سلطان، راجہ نورالہی عاطف،ملک غلام جیلانی وڈھل ، ملک حاجی شوکت حیات کھارا ، تصور عباس بھٹی اور دیگر نے دلی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔