November 17, 2026

فیصل آباد تھانہ جھنگ بازار کی حدود میں ہوسٹل مالک کی لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی کا معاملہ

Screenshot_2026-01-20_160945

فیصل آباد

تھانہ جھنگ بازار کی حدود میں ہوسٹل مالک کی لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی کا معاملہ

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی طالبہ زیادتی کیس میں ڈرامائی موڑ لڑکی یونیورسٹی کی طالبہ ہی نہ نکلی

یونیورسٹی نے پولیس سمیت تمام اداروں کو لڑکی کے خلاف یونیورسٹی کا ایمج خراب کرنے پر مقدمہ درج کرنے کی استدعا کر دی
زرائع