فیصل آباد تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ سے پتنگ بازی کرنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ سے پتنگ بازی کرنے والا ملزم گرفتار
سب انسپکٹر عون علی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم زوہیب کو گرفتار کیا ملزم کے قبضہ سے پتنگیں اور کیمیکل گوٹ بھی برآمد ہوئی
تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے ملزم کے خلاف کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی