November 17, 2026

لاہور میں بسنت کے لیے جامع سیکیورٹی پلان تیار

Screenshot_2026-01-20_160945

لاہور میں بسنت کے لیے جامع سیکیورٹی پلان تیار

پولیس رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی

بسنت 2026 کے لیے 10 سالہ ڈیٹا کی بنیاد پر خطرات کی نشاندہی کی گئی ہے ۔ رپورٹ

بسنت کے لیے لاہور کو لال، پیلے اور ہرے زونز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ رپورٹ

پنجاب کائٹ فلائنگ ایکٹ پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے گا.رہورٹ

صرف کاٹن ڈور اور رجسٹرڈ پتنگوں کی اجازت ہو گی۔ رپورٹ

شیشہ، کیمیکل اور میٹل ڈور کے خلاف زیرو ٹالرنس ہو گا۔
رپورٹ

ہر پتنگ اور ڈور کی QR کوڈ رجسٹریشن لازمی ہو گی۔ رپورٹ

ڈرونز ، سوشل میڈیا اور کنٹرول رومز کے ذریعے پتنگ بازی پر لمحہ بہ لمحہ نظر رکھی جائے گی۔ رپورٹ

چھتوں پر شراب نوشی، ہوائی فائرنگ اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی ۔ رپورٹ

موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ اور سیفٹی وائرز لازمی ہوگا۔رپورٹ

ریڈ زون میں اینٹینا کے بغیر داخلے پر پابندی ہو گی۔ رپورٹ

بسنت کے دنوں میں شہریوں کے لیے 5 ہزار رکشے مفت، ریسکیو، ہیلتھ اور ٹریفک پولیس الرٹ رہے گی۔ رپورٹ

ایڈوکیٹ اظہر صدیق نےپتنگ کی اجازت کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کر رکھا ہے

لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پولیس نےتفصیلی رپورٹ عدالت میں جمع کروائ