بہاولنگر چشتیاں: نور پورہ کے قریب 2 تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم بہاولنگر: حادثہ میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق دو طالب علم زخمی، پولیس
بہاولنگر چشتیاں: نور پورہ کے قریب 2 تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم
بہاولنگر: حادثہ میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق دو طالب علم زخمی، پولیس
بہاولنگر: جاں بحق شخص کی لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس
بہاولنگر: جاں بحق شخص کی محمد نعیم طارق کے نام سے شناخت ہوئی ہے، پولیس
بہاولنگر زخمیوں میں 17 سالہ خاقان اور 15 سالہ شہر یار شامل ہیں، پولیس