November 17, 2026

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی سے امن کمیٹی و متحدہ علماء کونسل کے وفد نے خصوصی ملاقات کی۔

IMG-20260120-WA0128

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی سے امن کمیٹی و متحدہ علماء کونسل کے وفد نے خصوصی ملاقات کی۔ دوران ملاقات امن و امان اور بین المسالک ہم آہنگی پر تبادلہ خیال ہوا۔ علماےء کرام نے امن کے قیام میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ کمشنر نے علماء کے کردار کو سراہتے ہوئے باقاعدہ مشاورت اور امن کمیٹی کے اجلاس کے انعقاد کا اعلان کیا۔