November 17, 2026

عطاء تارڑ عشرت ثاقب کو بالآخر منا کر واپس لے آئے۔۔۔۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب آپ اپنی نوکری کی مدت پوری کر چکے ہُوں،اور عمر بھی 60 سال ہو چکی

FB_IMG_1768838706828

عطاء تارڑ عشرت ثاقب کو بالآخر منا کر واپس لے آئے۔۔۔۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب آپ اپنی نوکری کی مدت پوری کر چکے ہُوں،اور عمر بھی 60 سال ہو چکی ہو تو پھر رضا کارانہ طور پر کسی نوجوان کے لیے جگہ خالی کردیں اور بطور لیجنڈ یا ٹرینر کبھی کبھار اپنی خدمات پیش کردیں ،عشرت ثاقب صاحبہ محترم اور باوقار لیڈی ہیں مگر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ریڈیو انتظامیہ اور ٹی وی انتظامیہ سے ناراضگی کا اظہار کیا اور یہ بات کرتے ہوئے رونے لگیں کہ مجھے دیوار سے لگایا گیا، جہاں پی ٹی وی پر اتنے بابے ،بزرگ خواتین ،چلے ہُوئے کارتوس،،ستر،ستر ،اسی اسی سال کے لوگ قابض ہیں ،وہاں بیچاری عشرت فاطمہ کا کیا قصور تھا؟ انہیں بھی پڑھنے دیتے خبریں ۔۔۔۔