ہارون آباد سے خبر شامل کرتے ہیں زاہد انجم کی رپورٹ کے مطابق شہر کی صفائی سیوریج نظام کی بہتری عوام کا تحصیل انتظامیہ کو خراج تحسین تفصیلات کے مطابق شہر بھرمیں بارشوں کی وجہ سے علاقے بھر میں گلی محلوں بازاروں میں پانی کھڑا تھا
ہارون آباد سے خبر شامل کرتے ہیں زاہد انجم کی رپورٹ کے مطابق
شہر کی صفائی سیوریج نظام کی بہتری عوام کا تحصیل انتظامیہ کو خراج تحسین تفصیلات کے مطابق شہر بھرمیں بارشوں کی وجہ سے علاقے بھر میں گلی محلوں بازاروں میں پانی کھڑا تھا اور صفائی ستھرائی کی حالت بھی درست نہ تھی لیکن اسسٹنٹ کمشنر کفایت اللہ چوہان چیف آفیسر بلدیہ کی ہدایت پر سب انجینئر محمدساجد شاہد فاروق۔ شہزاد بھائی سمیت دیگر عملہ نے دن رات محنت کر کے گلی محلوں بازاروں میں پانی کی نکاسی کا بھترین بنایا اور عوام کی آمد و رفت کواسان بنایا عوام الناس کا میڈیا کے نمائندوں سے کہنا تھا سب انجینئر ساجد اور سی او بلدیہ کے کاوشوں سے ہارون اباد کی صفائی ستھرائی بہتری کی وجہ سے ہم تحصیل انتظامیہ کے مشکور ہیں