سرگودھا(بیورورپورٹ)چوہدری محمد شکیل (سب انسپکٹر) کے والدِ گرامی، فورمین محمد لطیف انتقال فرما گئے ہیں۔
سرگودھا(بیورورپورٹ)چوہدری محمد شکیل (سب انسپکٹر) کے والدِ گرامی، فورمین محمد لطیف انتقال فرما گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ 8/47 چک، جوہرآباد میں ادا کی گئی، جس کے بعد مرحوم کو مرکزی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
نمازِ جنازہ میں پولیس افسران، سماجی شخصیات اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ان کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا آج مرکزی جامع مسجد میں ادا کی جائیگی آخری دعا دس بجے ادا کی جائیگی
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔