November 17, 2026

پیپلز پارٹی ضلع جیکب آباد اس گھناؤنے جرم کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ آسیہ کوسو ہماری بیٹی ہے، اس کے ساتھ ہونے والی کسی بھی

IMG-20260119-WA0279

پیپلز پارٹی ضلع جیکب آباد اس گھناؤنے جرم کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ آسیہ کوسو ہماری بیٹی ہے، اس کے ساتھ ہونے والی کسی بھی زیادتی یا ناانصافی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ متاثرہ بچی اور اس کے خاندان کو فوری اور مکمل انصاف فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔

پیپلز پارٹی ایس ایس پی جیکب آباد سے مطالبہ کرتی ہے کہ واقعے میں ملوث تمام ذمہ داران کو فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ کوئی شخص یا اہلکار قانون سے بالاتر نہیں۔ انصاف کی فراہمی تک پیپلز پارٹی خاموش نہیں رہے گی۔

میر لیاقت علی خان لاشاری
صدر پیپلز پارٹی ضلع جیکب آباد