ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ٹریفک کے مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ٹریفک کے مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق چھوٹے لاری اڈے کے پاس ایک کار اور رکشے کا تصادم ہوا ہے رکشے والے کی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے ہم نے فرسٹ ایڈ دی اور ہسپتال شفٹ کر دیا ۔کہ ایک آدمی درخت کاٹ رہا تھا کہ اچانک درخت سے نیچے گر گیا مریض کی بائیں ٹانگ کا فریکچر تھا ہم نے فرسٹ ایڈ دی اور ہاسپٹل شفٹ کر دیا ۔۔
22 تھری ار کے پاس ایک موٹر سائیکل اور کار آپس میں ٹکرا گئے ہیں ایک شخص زخمی ریسکیو ٹیم نے مریض کو فرسٹ ایڈ دی اور ہاسپٹل شفٹ کر دیا.